Similar articles
تحصیل راولپنڈی کے قانون گو حلقوں پر مشتمل قومی اسمبلی کے حلقہ این اے53 میں ادھوال اور چک بیلی خان کی یونین کونسل 99، یونین کونسل100، یونین کونسل101، یونین کونسل102اوریونین کونسل105، بندہ کی یونین کونسل 103اوریونین کونسل 104 شامل ہیں اسی طرح بسالی اور چکلالہ کی یونین کونسل 103اور104(بندہ اور تراہیہ کے باقی ماندہ حصے) ،یونین کونسل106 (جھٹہ ہتھیال)، یونین کونسل 107(بسالی)، یونین کونسل108 ،109(تخت پڑی او ربگا شیخاں کے بقیہ حصے) شامل ہیں گورکھ پور کی یونین کونسل83(کلیال کاکچھ حصہ)،یونین کونسل 84 (اڈیالہ کا کچھ حصہ) اور یونین کونسل104 (تراہیہ کا کچھ حصہ)، سہال کی یونین کونسل 94(چہان کا کچھ حصہ)، یونین کونسل95 (سہال)، یونین کونسل96 (کوہلیاں حمید کا کچھ حصہ)، چکری کی یونین کونسل96 (کوہلیاں حمید کا کچھ حصہ)، یونین کونسل 97(چکری)، یونین کونسل98 (پڑیال)اور یونین کونسل101 (گگن کا کچھ حصہ)شامل ہیں جبکہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے علاقے چک جلال دین، لکھن،جراحی کا کچھ حصہ، کلیال، دھاماں سیداں اور دھمیال (کوٹھہ خورد، موہری غزن،موہڑہ بریاں،موہڑہ چھپڑ اور ملک پور)چارج 32میں مورگاہ کا کچھ حصہ،کوٹھہ کلاں اور گورکھ پور(گلی، شاہ پور اور دہگل)،چارج 33کوٹھہ کلاں میں مورگاہ، کوٹھہ کلاں اور دھاماں کا کچھ حصہ، سرکل 1 اور 2 پر مشتمل چارج34میں کوٹھہ کلاں کا کچھ حصہ،کوٹ جبی، ٹوپی، چکلالہ، مین خیابان تنویر کے اطراف اور پام سٹی شامل ہیں تحصیل ٹیکسلا پر مشتمل قومی اسمبلی کے حلقہ این اے54 (راولپنڈیiii)میں ضلع کونسل کی یونین کونسل 113(گڑھی سکندر)،یونین کونسل 114(عثمان کھٹر)، یونین کونسل 115(خرم پراچہ)، یونین کونسل 113 (ٹھٹھہ خلیل)،یونین کونسل 117 (جلالہ)،یونین کونسل 118 (گڑھی افغاناں)، یونین کونسل 119(لب ٹھٹھو) اوریونین کونسل 120 (واہ) جبکہ میونسپل کمیٹی ٹیکسلا کی22 وارڈز، ٹیکسلا کنٹونمنٹ بورڈ کی 2 اور واہ کنٹونمنٹ بورڈ کی 10وارڈز شامل ہیں اسی طرح تحصیل راولپنڈی کے اڈیالہ قانون گو حلقہ کی یونین کونسل اڈیالہ اور میٹروپولیٹن کارپوریشن راولپنڈی کے علاقے گرجا، چاکرہ، شیخ پور (لکھو، کاک نڑالہ)،سہام، بندہ نگیال، پنڈ نصراللہ، کولیاں پڑ، بجنیال، رنیال،مصریوٹ اور خصالہ کلاں شامل ہیں

راولپنڈی کینٹ پر مشتمل قومی اسمبلی کے حلقہ این اے55 راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے برٹش ہوم، پشاور روڈ، گلشن اقبال کالونی، قاسم آباد،اعوان ٹاو\u0004¿ن،کوہ نور ملز، بوکرہ گاو\u0004¿ں، نصیر آباد، شمس کالونی، پوسٹل کالونی، ویسٹریج سمیت دیگر علاقوں پر مشتمل تمام 10 وارڈزجبکہ چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ڈھیی حسن آباد، قاضی روڈ، محفوظ لین، راجہ کرم روڈ، سی او ڈی، لالہ زار، ولو بائی روڈ سگھی لائن، ایم سی کوارٹر، لالہ زار، عزیز بھٹی روڈ، طارق آباد، لالکرتی ِ،فردوس روڈ،رفیع روڈ، انڈس روڈ، نگہت روڈ اور سبزہ زار کے علاوہ گلشن شفیع کالونی، غوثیہ چوک، ٹاہلی موہری، نئی آبادی، اکرم کالونی، اسلم شہید روڈ، لالہ زار، شیر زمان کالونی، بسکٹ فیکٹری، دھمیال کیمپ، مین ہارلے سٹریٹ، شادمان کالونی، جھاورا، عسکری سٹریٹ، دھمیال روڈ اور نئی آبادی ٹاہلی موہری شامل ہیں راولپنڈی شہرمیں میٹروپولیٹن کارپوریشن راولپنڈی پر مشتمل قومی اسمبلی

کے حلقہ این اے56 میں رتہ امرال پر مشتمل چارج نمبر11 میں یونین کونسل 01 ، یونین کونسل 02 ،یونین کونسل 03 ،ڈھوک منگٹال پر مشتمل چارج 12میں یونین کونسل 04 ،یونین کونسل 05، یونین کونسل 06، پیرودھائی پر مشتمل چارج 13کی یونین کونسل 07 ، یونین کونسل 08، یونین کونسل 09 ،خیابان سرسید پر مشتمل چارج 14کی یونین کونسل 10،یونین کونسل 11، یونین کونسل 12، کٹاریاں پر مشتمل چارج15کی یونین کونسل 13، یونین کونسل 14،یونین کونسل 15،یونین کونسل 16،پنڈورہ پر مشتمل چارج16کی یونین کونسل 17،یونین کونسل 18،یونین کونسل 19(سٹلائیٹ ٹاو\u0004¿ن کا کچھ حصہ)،سٹلائٹ ٹاو\u0004¿ن پر مشتمل چارج17کی یونین کونسل 19 (سٹلائیٹ ٹاو\u0004¿ن کا بقیہ حصہ)،یونین کونسل 20(اصغر مال)،ڈھوک پراچہ پر مشتمل چارج 18کی یونین کونسل 23(ڈھوک کشمیریاں کا کچھ حصہ)، یونین کونسل 25(صادق آباد)،یونین کونسل 26(آفندی کالونی)،ڈھوک کالا خان پر مشتمل چارج 19کی یونین کونسل 21 (ڈھوک کالا خان)، یونین کونسل 22(قیوم آباد)، یونین کونسل 23 (ڈھوک کشمیریاں کا بقیہ حصہ)،یونین کونسل 24(ڈھوک علی اکبر)، باغ سرداراں پر مشتمل چارج 22کی یونین کونسل 33 (کرتار پورہ)، یونین کونسل 34(بنی)،یونین کونسل 35 (امام باڑہ)، گنجمنڈی پر مشتمل چارج 23کی یونین کونسل 36(موہن پورہ)،یونین کونسل 37(ڈھوک دلال)،یونین کونسل 38(گنجمنڈی)اور شاہ چن چراغ پر مشتمل چارج 24 کی یونین کونسل 39 (وارث خان)،یونین کونسل 40 (پرانا قلعہ)اوریونین کونسل 41 (شاہ چن چراغ) شامل ہیں

راولپنڈی شہرمیں میٹروپولیٹن کارپوریشن راولپنڈی اور چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈپر مشتمل قومی اسمبلی کے حلقہ این اے57 میں چکلالہ پر مشتمل چارج 34میں چکلالہ کا کچھ حصہ،کوٹ جبی، ٹوپی، خیابان تنویر کے دونوں اطراف اور پام سٹی، چکلالہ پر مشتمل چارج 35 میں چکلالہ اور کوٹ جبی کے کچھ حصے، چکلالہ پر مشتمل چارج 36 میں گنگال اور چکلالہ کے کچھ حصے شامل ہیں اسی طرح این اے57میں طہماسپ آباد، حیدر کیمپ، میڈیکل کالج، سٹاف کالونی، پی اے ایف، ڈھوک پیراں فقیراں، ٹیپو روڈ، سپریم کورٹ کالونی، سرسید کالونی، رحیم آّباد، ریلوے سکیم 4، عسکری 1،2،3،6،7 ،8،9،10اور 12کے علاوہ گریسی لائن، ڈھوک کشمیریاں، ریلوے سکیم 1 اور3، ڈھوک چراغ دین، جہانگیر روڈ، چمن زار کالونی، چکلالہ سکیمiii، مریڑ حسن،جھنڈا چیچی، گلستان کالونی، مری بروری، عسکری 7، مورگاہ موڑ، جہلم روڈ، عسکری 13، ڈھوک جمعہ، الممتاز کالونی، مبارک لین، تلسہ گاو\u0004¿ں، شیر زمان کالونی، کالٹیکس روڈ اور نیو لالہ زار شامل ہیں،اسی طرح کارپوریشن کی حدود میں چارج 20کی یونین کونسل 27 (کرنل یوسف کالونی مسلم ٹاو\u0004¿ن ایسٹ)، یونین کونسل 28 (مسلم ٹاو\u0004¿ن ویسٹ)، یونین کونسل 29 (خرم کالونی)،چارج 21کی یونین کونسل 30(چاہ سلطان)، یونین کونسل 31(ڈھوک حکمداد)، یونین کونسل 32(امر پورہ)، چارج 25کی یونین کونسل 42(ملت کالونی)، یونین کونسل 43 (ڈھوک کھبہ)، یونین کونسل 44 (ڈھوک فرمان علی)، چارج 26کی یونین کونسل45 (چمن زار کالونی)، یونین کونسل 46(سٹی)،چارج27کی یونین کونسل 70(شکریالi)، یونین کونسل 71(شکریالii)، یونین کونسل 72 (شکریالiii) جبکہ چارج 28 کی یونین کونسل 73 (کھنہ ڈاکi)اور یونین کونسل 74(کھنہ ڈاکii)شامل ہیں۔

Dec 12 2023.